Original and Authentic Books at your doorsteps
Free Indian delivery on Orders over 999 INR | Shop Now
Worldwide shipping available offline
Previous slide
Next slide

Follow Us:

Aulaad Ki Tarbiyat
اولاد کی تربیت

Aulaad Ki Tarbiyat
اولاد کی تربیت

 240

Out of stock

Out of stock

Urdu Title

اولاد کی تربیت

Title

Aulaad ki Tarbiyat

Author

Mohammad Anwar Muhammad Qasim Salafi

Pages

224

Size

17 cm x 24 cm

Language

URDU

Binding

Softcover

Publisher

Dar al Daie

Weight

0.350 KGS

Share Product

اولاد کی تربیت صالح ہوتو ایک نعمت ہے وگرنہ یہ ایک فتنہ اور وبال بن جاتی ہے ۔ دین وشریعت میں اولاد کی تربیت کے لیے ایک فریضہ کی حیثیت رکھتی ہے ۔ کیونکہ جس طرح والدین کے اولاد پر حقوق ہیں اسی طرح اولاد کےوالدین پر حقوق ہیں اور جیسے اللہ تعالیٰ نے ہمیں والدین کےساتھ نیکی کرنے کا حکم دیا ہے ایسے ہی اس نے ہمیں اولاد کےساتھ احسان کرنے کا بھی حکم دیا ہے ۔ان کے ساتھ احسان اور ان کی بہترین تربیت کرنا دراصل امانت صحیح طریقے سے ادا کرنا ہے اورانکو آزاد چھوڑنا اور ان کے حقوق میں کوتاہی کرنا دھوکہ اور خیانت ہے۔ کتاب وسنت کے دلائل میں اس بات کا واضح حکم ہے کہ اولاد کے ساتھ احسان کیا جائے ۔ ان کی امانت کوادا کیا جائے ، ان کوآزاد چھوڑنے اوران کےحقوق میں کتاہیوں سے بچا جائے ۔کیونکہ اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت اولاد بھی ہے ۔ اور اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اگر اولاد کی صحیح تربیت کی جائے تو وہ آنکھوں کا نور اور دل کا سرور بھی ہوتی ہے ۔ لیکن اگر اولاد بگڑ جائے اور اس کی صحیح تربیت نہ کی جائے تو وہی اولاد آزمائش بن جاتی ہے ۔

Weight .350 kg
Dimensions 24 × 17 × 3 cm
Publishers

Dar al Daie

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Aulaad Ki Tarbiyat
اولاد کی تربیت”

Related Products

Urdu | اردو
 285
Du'a / Supplication | دعا
 95
Scroll to Top
Need Help? Chat with us