Sunehri Kahaniyan – Golden Stories
₹520
Urdu Title
|
سنہری کہانیاں
|
Title
|
Sunehri Kahaniyan – Golden Stories
|
Author
|
Abdul Malik Mujahid
|
Pages
|
408
|
Size
|
14 cm x 21 cm
|
Language
|
URDU
|
Binding
|
Softcover
|
Publisher
|
DARUSSALAM
|
Weight
|
0.460 KGS
|
Compare
Description
قصص اور واقعات کی اپنی ہی تاثیر ہوتی ہے۔ ان کے ذریعے سے لوگوں کی اصلاح اور ذہنی و جسمانی تربیت کے جوفوائد حاصل ہوتے ہیں ، وہ عام گفتگو اور تحریر سے حاصل نہیں ہوتے ۔ ان کی اسی افادیت کے پیش نظر قرآن میں اللہ تعالی نے جابجا سابقہ انبیاء اور ان کی اقوام کے واقعات بیان کیے ہیں جو عبرت ونصیحت کی داستان ہونے کے ساتھ ساتھ تعلیم و تربیت کا بہترین سامان بھی ہیں ۔ اسی قرآنی اسلوب کو ملحوظ رکھتے ہوۓ دارالسلام انٹرنیشنل کے منیجنگ ڈائر یکٹر جناب عبدالمالک مجاہد نے سنہرے واقعات پر مبنی ایک خوبصورت سلسلہ شروع کر رکھا ہے جو کئی کتابوں پر محیط ہے۔ زیر نظر کتاب ’’سنہری کہانیاں‘‘ ای روشن سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے۔ اس میں بیان کردہ واقعات کا اسلوب انتہائی عمدہ، دلچسپ اور تربیتی ہے۔ اور یہ سب واقعات بالکل صحیح اور درست ہیں۔ یوں یہ ایک مفید کاوش ہے جو دروس، اسباق اور پند و نصائح پرمشتمل ہے ۔ امید کی جاتی ہے کہ یہ کتاب نو جوان نسل کی تربیت میں اہم کردار ادا کرے گی ۔
Reviews
There are no reviews yet.