Original and Authentic Books at your doorsteps
Free Indian delivery on Orders over 999 INR | Shop Now
Worldwide shipping available offline
Previous slide
Next slide

Follow Us:

Karwan-e-Hayat
کاروان حیات

Karwan-e-Hayat
کاروان حیات

 400

Availability: 1 in stock

Availability: 1 in stock

Urdu Title

کاروان حیات

Title

Karwan-e-Hayat

Author

Dr.Muhammad Luqman Salafi

Translator

N/A

Pages

718

Size

14 cm x 21 cm

Language

URDU

Binding

Hardcover

Publisher

Dar al Daie

Weight

0.800kgs

Share Product

ڈاکٹر لقمان سلفی 1943ءکو بھارت میں پیدا ہوئے او ردار العلوم  احمد سلفیہ دربھگنہ ،بہار میں  دینی تعلیم حاصل کی  اس دوران ہی آپ کا داخلہ مدینہ یونیورسٹی  میں ہوگیا تو باقی تعلیم آپ نے مدینہ یونیورسٹی میں  حاصل کی۔ مدینہ یونیورسٹی سے تعلیم مکمل کرکے آپ مفتی دیار سعودیہ فضیلۃ الشیخ ابن باز کے سیکرٹری کے طور پر کام کرتے رہے ۔بلکہ ان کے معتمد خاص بنے۔ علماء کرام عموماً ان کی وساطت سے شیخ مرحوم سے رابطہ کیاکرتے تھے۔ شیخ بن باز کی خصوصی سفارش بلکہ حکم پر انہیں سعودی شہریت دی گئی اب ماشاء اللہ ان کے بیٹے بھی ڈاکٹر یٹ کی ڈگری حاصل کر چکے ہیں ۔ماشاء اللہ بڑی مطمئن زندگی گزار رہے ہیں ۔ شیخ لقمان صاحب کی بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ منہج اسلاف اہل الحدیث کے بہت بڑے وکیل ہیں۔موصوف  نے   عربی اردو زبان  میں کئی کتب تصنیف کیں ۔تفسیر ’’تیسیر الرحمن لبیان القرآن ‘‘آپ  ہی کی   تصنیف ہے۔اور آپ سرزمینِ ہند کے عظیم ادارہ جامعہ امام ابن تیمیہ، مدینۃالسلام، بہار کے  مؤسس و رئیس بھی ہیں

Weight .800 kg
Dimensions 22 × 15 × 3.5 cm
Publishers

Dar al Daie

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Karwan-e-Hayat
کاروان حیات”

Related Products

Urdu | اردو
 120
Urdu | اردو
 590
Du'a / Supplication | دعا
 120
Scroll to Top
Need Help? Chat with us