Original and Authentic Books at your doorsteps
Free Indian delivery on Orders over 999 INR | Shop Now
Worldwide shipping available offline
Previous slide
Next slide

Deendar Kaise Bane

Deendar Kaise Bane

 220

Urdu Title
دین دار کیسے بنیں؟
Title
Deendar Kaise Bane
Author
Adeel Akhter Shamsi
Pages
176
Size
14 cm x 21.5 cm
Language
URDU
Binding
Softcover
Publisher
Al-Nazrah Publication
Weight
0.200 KGS

Share Product

زیر نظر کتاب’ قرآنی ہدایات کی روشنی میں: دین دار کیسے بنیں؟‘ میں کتاب کے مصنف جناب عدیل اختر صاحب نے بہت سلیس اور عام فہم انداز میں یہی سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ دین داری چند ظاہری اعمال اور مخصوص وضع قطع اختیار کرنے کا ہی نام نہیں ہے، بلکہ یہ صرف دین داری کا ایک جز ہیں ۔اصل اور حقیقی دین دار بننےکے لیے ضروری ہے کہ انسان اپنے اندر مومن اور مسلم ہونے کی تمام صفات پیدا کرے اور اپنی پوری زندگی احکام الٰہی کے مطابق گزارے۔180 صفحات پر مشتمل اس کتاب میں 13 ابواب ہیں جنہیں مختلف عنوانات دیے گئے ہیں مثلاً ….دین اور دین داری، دین میں ترتیب، دین داری کے اہم تقاضے،عائلی معاملات، حقوق کی ادائیگی، اخلاق وکردار اور آداب وغیرہ۔ قارئین کی آسانی کے لیے ان عنوانات کو بھی الگ الگ ذیلی عنوانات میں تقسیم کیا گیا ہےتاکہ مصنف کامافی الضمیر سمجھنے میں قارئین کو کسی بھی طرح کی کوئی دشواری نہ ہو۔کتاب کے عنوان کی مناسبت سے اس بات کا پور ا خیال رکھا گیا ہے کہ جو بات بھی کہیں جائے، قرآنی ہدایات کی روشنی میں کہی جائے ا س کے لیے قرآنی آیات مع ترجمہ پیش کی گئی ہیں، حسب ضرورت احادیث سے بھی استدلال کیا گیا ہے۔

Weight 0.200 kg
Dimensions 22 × 14 × 1.5 cm

Related Products

Urdu | اردو
 285
Du'a / Supplication | دعا
 120
Islamic Education | اسلامی تعلیم
 190
Scroll to Top
Need Help? Chat with us