Quwaid ul Sarf 3 parts
قواعد الصرف – 3 حصے

Quwaid ul Sarf 3 parts
قواعد الصرف – 3 حصے

1205

Arabic Title

قواعد الصرف – 3 حصے

Title

Quwaid ul Sarf – 3 Parts

Author

Darussalam Research Division

Pages

340

Size

17 cm x 24 cm

Language

ARABIC – URDU

Binding

Softcover

Publisher

DARUSSALAM

Weight

0.550 KGS

16 in stock

Compare

Description

حکام شریعت کے لیے جہاں دیگر علوم، اسلامیہ کی اہمیت مسلم ہے وہاں عربی زبان سیکھنے کے لیے `فن صرف` کو بنیادی درجہ حاصل ہے۔ جب تک کوئی شخص اس فن میں مہارت تامہ حاصل نہ کرے اس وقت تک اس کے لیے علوم اسلامیہ میں دسترس ممکن نہیں۔ قران و سنت کے علوم سمجھنے کے لیے درجہ بدرجہ مختلف ادوار میں علمائے اسلام نے اس موضوع پر گرانقدر کتابیں لکھیں اور اسے آسان سے آسان تر بنانے کی سعی جمیل کی۔

زیرِ نظر کتاب `قواعد الصرف` بھی اسی سلسلہ الذہب کی ایک اہم کڑی ہے۔ اسکی چند نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں؛ آسان اور دلنشین مثالوں سے مزین قواعد و مسائل کی آسان اور عام فہم عبارت میں پیش کش قواعد و مسائل میں راجح قول کا التزام مشکل مثالوں کا سلیس ترجمہ اور بہت کچھ

Additional information

Weight 0.550 kg
Dimensions 24 × 17 × 2 cm
Publishers

Darussalam

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Quwaid ul Sarf 3 parts
قواعد الصرف – 3 حصے”